مندرجات کا رخ کریں

اَبُوحَنیفہ

ویکی لغت سے

عربی ۔ کنیت ۔ وصفی ۔ مذکر

امام اعظم حضرت نعمان بن ثابت علیہ الرحمۃ کی کنیت ۔ جو اہل سنت کے چار بڑے طبقوں میں سب سے بڑے طبقے کے امام ہیں۔ فقہ حنفی انہیں سے منسوب ہے۔ انکے مقلدین سنی حنفی کہلاتے ہیں