اَبِی ورد

ویکی لغت سے

فارسی ۔ اسم ۔مذکر

خوارزم کے ایک علاقے میں ایک قدیم بستی کا نام ۔ جہاں کی آب و ہوا ناخوشگوار اور وبائی بتائی جاتی ہے