اَترپال

ویکی لغت سے

ہندی۔ اسم ۔ مونث

بنجر قسم کی زمین جس میں پانی گہرا اتر جائے اور اوپر کی سطح بالکل خشک ہو جانے کی وجہ سے کاشت نہ ہو سکے