مندرجات کا رخ کریں

اَتھک

ویکی لغت سے

اردو۔ صفت

نہ تھکنے والا۔ جو محنت و مشقت سے نہ تھکے ۔ بہت زیادہ محنت کرنے والا ۔ بہت زیادہ غیر معمولی (محنت، کوشش ، خدمت)