مندرجات کا رخ کریں

اَٹکل

ویکی لغت سے

اردو۔ مونث

1۔ قیاس محض۔ عقل تیر تکا

2۔ حس ذکی ذوق سلیم

3۔ اندازہ تخمینہ

4۔ جبلی صلاحیت قدرتی تمیز

5۔ دانست ۔ وقوف ۔ علم

6۔ شعور سمجھ

7۔ پہچان ۔ شناخت