اَٹیرن
Appearance
اردو۔ مذکر
1۔ چرخی جس پر سوت لپٹا جائے۔ اَتی بنانے کا آلہ ۔ جو عموما صلیبی شکل کا ہوتا ہے ۔
2۔ دہرا کا وا جوایٹرن کے لچھے سے مشابہ ہوتا ہے گھؤرے کو سدکاھنے کے لیے انگریزی آٹھ کے ہندے کی شکل کی ایک خاص پھرت جسے دو گھری پھرت کہتے ہیں۔
3۔ تاگے کی اَٹی ۔ سوت کا لچھا۔
4۔ دبلا ۔ سوکھا۔ مر مر
5۔ ایک کھیل کا نام جس میں بچے چکر لگاتے اور کاوا کٹتے ہیں۔
6۔ کشتی کا ایک داؤں
7۔ اندھی سوئی ۔ شال درزوں کی سوئی جس کانا کا سلائی کی مشین کی سوئی کی مانند بیچ میں سے کٹا ہوتا ہے جس میں تاگ اٹکا لیا جاتا ہے۔