انگریزی ۔ مذکر
Operation
جسم کے کسی حصہ کا علاج کے لیے چاک کرنا ۔ چیر پھاڑ کے ذریعے مادہ فاسد یا کسی اور چیز کا جسم سے باہر نکالنا یا کسی خرابی کو درست کرنا۔ عملیہ ۔ عمل جراحی