مندرجات کا رخ کریں

اَپسرا

ویکی لغت سے

ہندی۔ اسم مونث

1۔ راجا اندر کے دربار کی رقاصہ ۔ طوائف۔

2۔ بہشت کی حور

3۔ شریف ۔ مسکین ۔ سگھڑ عورت

4۔ حسینہ ۔ خوبصورت عورت