مندرجات کا رخ کریں

اَپَرل فُول

ویکی لغت سے

April fool

انگریزی ۔ صفت

1۔ اپریل کی پہلی تاریخ کو خوش طبعی کے لیے کسی کو دھوکا دے کر بیوقوف بنانے کا دستور ۔ جو انگریزوں میں رائج ہے اور ان کی تقلید میں بعض دوسرے لوگ بھی ایسا کرتے ہیں۔

2۔ جھوٹ ۔ افواہ جو لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لیے اڑائی جاتی ہے