اردو۔ اسم ۔ مذکر
1۔اٹھان ۔ اونچا پن ۔ سطح کا ابھرا ہو حصہ ۔
2۔ ظہور ۔ نمو ۔ برامدگی
3۔ وفور ۔ جوش ۔ بالیدگی
4۔ امنگ ۔ موج ۔ ولولہ
5۔ افزائش ۔ ترقی ۔ فروغ ۔ بڑھنے کا عمل
6۔ محدب سطح کی بیرونی سمت کا نمایاں حصہ
7۔ پستان