مندرجات کا رخ کریں

اُبھار دینا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

1۔ برانگیخہ کرنا۔ بھڑکانہ ۔ بڑھاوا دینا

2۔ نمایاں کرنا ۔ واضح کرنا

3۔ اونچا کرنا ۔ کسی شے کو اس کی جگہ سے اُونچا اٹھانا