اُتارا کرنا

ویکی لغت سے

اردو۔ محاورہ

نزول کرنا۔ اوپر سے نیچے آنا

2۔ پڑاؤ ڈالنا۔ چھاؤنی کرنا۔ قیام کرنا

3۔ صدقہ کرنا۔ قربانی دینا

4۔ جھاڑ پھونک کرنا ۔ سحر و بلا کو رد کرنے کے لیے عمل پڑھنا یا پڑھانا