اُتار چڑھاؤ

ویکی لغت سے

اردو۔ اسم ۔ مذکر

1۔ اترنا ۔ چڑھنا۔ اوپر نیچے کے پھیرے ۔ ناہموار زمین پر چلنا

2۔ کسی کیفیت کا بار بار طاری ہو کر زائل ہو جانا۔ یا رہ رہ کر عود کرآنا

3۔ آرتی ۔ ہاتھ کی حرکت سے کسی چیز کو کسی کے سر پر سے صدقہ کرنا

4۔ بلندی و پستی ۔ نشیب و فراز ۔ اونچی نیچی ہموار زمین

5۔ مدوجزر ۔ جوار بھاٹا

6۔ عروج و زوال ۔ فتح و شکست

7۔ کمی بیشی

8۔ ارزانی و گرانی

9۔ بحث و تکرار ۔

10۔ نیک و بد ۔ جوڑ توڑ

11۔ ترغیب دینا۔ پٹی پڑھانا۔

12۔ زیر و بم