مندرجات کا رخ کریں

اُتم

ویکی لغت سے

سنسکرت۔ صفت


1۔ اشرف ۔ اعلی۔ سب سے بڑھ کر شریف ۔ نیچ کی ضد

2۔ بہتر ۔بجا ۔ اچھا ۔ عمدہ ۔ نفیس


مزید دیکھیے

[ترمیم]

اَتم