اُتم کھیتی مدھم بان نکھد چاکری بھیک ندان

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

سب سے اونچا پیشہ کاشتکاری ہے۔ تجارت درمیانہ درجے کا پیشہ ہے ۔ نوکری سب سے گھٹیا اور بھیک مانگنا بدترین