مندرجات کا رخ کریں

اُتّو

ویکی لغت سے

اردو۔ اسم ۔مذکر

1۔ بوٹیاں۔ دھاریاں ۔ جو ایک کند دارآلہ کی دھار سے کپڑے کی سطح پر داب کر بنائی جاتی ہیں۔

2۔ منقش دھاری والا

3۔ کند دھار کا چھرا جس سے گرم کرکے کپڑے پر دھاریاں اور نقوش بنائے جاتے ہیں