مندرجات کا رخ کریں

اُتھل پُتھل

ویکی لغت سے

اردو۔ صفت۔ اسم ۔ مونث

1۔ اُلٹ پلٹ ۔ تہ و بالا۔ اوپر نیچے

2۔ قے پر آمادہ ۔ متلائی ہوئی طبیعیت

3۔ حرکت ۔ کھدبدی