مندرجات کا رخ کریں

اُجاڑنا

ویکی لغت سے

اردو۔ مصدر

1۔ غیر آباد کرنا۔ سنسنان کرنا۔ اور بے چراغ کرنا

2۔ برباد کرنا ۔ مسمار کرنا۔ نوچ کھسوٹ کر تباہ کرنا

3۔ بے گھر اور بے در بنانا۔ تباہ حال اور پریشان روزگار

4۔ اداس کرنا۔ غمگین بنانا۔ وحشت ذدہ کرنا۔

5۔ نکال باہر کرنا۔ اٹھانا

6۔ منتظر کرنا۔ ادگھر ادھر پھینک دینا۔ خالی کرنا۔ ضائع کرنا