مندرجات کا رخ کریں

اُجاگر

ویکی لغت سے

ہندی۔ صفت

1۔ روشن۔ منور

2۔ نمایاں۔ ابیسا بھرا ہوا کہ صاف نظر آئے

3۔ ظاہر ۔ واضح ۔ غیر مبہم