اُٹھانا

ویکی لغت سے

اردو۔ مصدر

1۔ لینا ۔ رکھنا

2۔ وصول کرنا

3۔ چننا۔ ہاتھ میں لینا

4۔ قبضے میں لینا۔ تصرف میں لانا

5۔ قسم کھانے کے لیے ہاتھ لینا

6۔ پانا حاصل کرنا

7۔ بار کرنا۔ لادنا

8۔ تعمیر کرنا ۔ بنانا

9۔ برپا کرنا۔ قائم کرنا

10۔ ڈپٹانا۔ دوڑانا

11۔ ملتوی کرنا

12۔ آغاز کرنا۔ شروع کرنا

13۔ الگ تھلگ کرنا۔ ملوث کرنا

14۔ جذب کرنا ۔ کسی نقش کو ایک کاغذ سے دوسرے کاغذ پر منتقل کرنا

15۔ شاعر کے مصرعوں کو سن کر بلند تر آواز سے دہرانا

16۔ نکالنا۔ باہر کرنا۔

17۔ بڑھانا ۔ بند کرنا

18۔ خریدنا