مندرجات کا رخ کریں

اُپاڑ

ویکی لغت سے

اردو۔ مذکر ۔ اسم

1۔ اکھاڑنے ادھیڑنے کا عمل

2۔ بدھی کا نشان۔ اُدھیڑن

3۔ دانے یا آبلے جو تیز دوا کی مالش سے جلد پر نمودار ہو جائیں