مندرجات کا رخ کریں

اُپاڑنا

ویکی لغت سے

اردو۔ مصدر

1۔ جڑ سے اکھاڑنا ۔ بیخ کنی کرنا۔ نیست و نابود کرنا

2۔ بدھیاں ڈالنا۔ کھال اُدھیڑنا

3۔ جڑی ہوئی یا چپکی ہوئی چیز کا الگ کرنا۔ نوچنا ۔ بگاڑنا

4۔ تیار کرنا کاجل وغیرہ کا