مندرجات کا رخ کریں

اُپج کی لینا

ویکی لغت سے

اردو۔ محاورہ

1۔ انوکھی بات کہنا۔ جدت کا اظہارکرنا

2۔ دوُن کی لینا۔ شیخی بگھارنا۔ اترانا

3۔ جدت۔ اختراع ۔ ایجاد سے کام لینا

4۔ نئی باتیں اڑانا