مندرجات کا رخ کریں

اُپنشد

ویکی لغت سے

سنسکرت ۔ اسم ۔مونث

سنسکرت زبان کی مقدس متصوفانہ رسالے ۔ جو ویدوں کا ایک حصہ ہیں اور جن میں ویدوں کی تشریح کی گئی ہے ۔ جو ہنود کے لیے مذہبی اہمیت رکھتے ہیں