مندرجات کا رخ کریں

اُپ ناس

ویکی لغت سے

اپ نیاس

ہندی ۔ اسم ۔ مذکر

موسیقی ۔ وہ سر جس پر راگ کا ایک حصہ ختم ہو۔ نیاس کے سر پر پورا راگ ختم ہوتا ہے اور اُپ نیاس کے سر پر راگ کا ایک حصہ