مندرجات کا رخ کریں

اُپ وید

ویکی لغت سے

سنسکرت ۔ اسم ۔ مذکر

وہ علوم و فنون جو وید سے ماخوذ ہیں یہ چار ہیں۔ تیراندازی ، یجر وید ۔

2۔ موسیقی ، سام وید

3۔ طب ، رگ وید سے

4۔ فن تعمیر ۔ اتھر وید سے