اِبتہاجیہ

ویکی لغت سے

عربی ۔ صفت

1۔ مسرور کن ۔نشاط انگریز

2۔ وہ کھیل یا ڈرامہ جس کا انجام خوش کن ہو۔ طربیہ ۔ انگریزی لفظ Comedyکا ترجمہ