مندرجات کا رخ کریں

اِتحاد

ویکی لغت سے

عربی ۔ اسم ۔ مذکر

1۔ وحت ۔ وحدیت ۔ دو یا دو سے زیادہ کا مل کر ایک ہونا

2۔ یکسانی ۔ مطابقت ۔ دو یا دو سے زیادہ افراد یا اشیا کی کسی صفت میں شرکت

3۔ اتفاق ۔ ایکا

4۔ قرب یکجائی ۔ ہم نشینی

5۔ میل جول ۔ خلا ملا ۔ ملاپ

6۔ محبت پیار

7۔ اعتدال ۔ سازگاری ۔ باہم موافقت

8۔ تصوف میں خدا کی ہستی میں سالک کا استغراق یا وجود مطلق کا اس طرح مشاہدہ کہ اس میں اور موجودات میں غیریت نظر نہ آئے