اِتحادی

ویکی لغت سے

عربی ۔ صفت ۔ اسم ۔ مذکر

1۔ اتحاد کی طرف منسوب ۔ اتحاد والا

2۔ حلیف وہ لو گ یا قومیں جنہوں نے صلح و جنگ میں ایک دوسرے کی مدد کا معاہدہ کر لیا ہو

3۔ سابقہ عالمگیر جنگوں میں جرمنی وغیرہ کے خلاف لڑنے والی بڑی طاقتوں کا مجموعی لقب

4۔ عراق اور افغانستان میں مسلمانوں کے خلاف لڑنے والی امریکی فوج اور مغربی ملکوں کی فوج کا مجموعی لقب