اِتفاقیہ

ویکی لغت سے

عربی ۔ متعلق۔ فعل

1۔ اتفاقاً ۔ اتفاق سے

2۔ اچانک۔ بے سان ۔ گمان پیش آنے والا واقعہ

3۔ غیر ارادی

4۔ منطق میں قضیہ شرطیہ جس میں مقدم و تالی کے درمیان اتصال یا انفصال کی کوئی علت نہ ہو۔ بلکہ دونوں کے ایک زمانے میں واقع ہو جانے کی وجہ سے حکم لگایا گیا ہو