اِتفاقی رُخصت

ویکی لغت سے

اردو۔ اسم ۔ مونث

کارِ منصبی سے غیر حاضر رہنے کی اجازت جو فوری یا غیر متوقع ضرورت پیش آ جانے کی وجہ سے ملتی ہے۔ انگریزی Casual Leaveکا ترجمہ