مندرجات کا رخ کریں

اِتِّفاق

ویکی لغت سے

عربی ۔اسم ۔ مذکر

1۔ یکدلی ۔ ہم خیالی ۔ رائے اور خیال کی موافقت

2۔ یکجہتی میل جول ۔ ایکا

3۔ ملاپ ۔ اقتران

4۔ محبت خلوص سچی دوستی

5۔ یکسانی ۔ مطابقت

6۔ ہمنوائی ۔ ہم آہنگی ۔ 7۔ غیر متوقع بات ۔امرِ ناگہانی

8۔ سانحہ حادثہ ۔ تغیر زمانہ

9۔ موقع ۔ محل 10۔ وقوع ۔ صدور ۔ بغیر سبب و علت

11۔ (منطق) مقدم و تالی یعنی بغیر شرط اور جزاء کے درمیان اتصال و انفصال کی کوئی علت نہ ہو