مندرجات کا رخ کریں

اِثنا عَشَری

ویکی لغت سے

عربی۔ صفت

بارہ سے منسوب

1۔ امامیہ شعیہ مسلک کا پیرو جو بارہ اماموں کو مانتا ہو۔

2۔ ایک آنت جو بارہ انگشت لمبی ہوتی ہے اور معدہ کے نچلے سوراخ سے شروع ہو کر نیچے والی خالی آنت میں ختم ہوتی ہے۔ مرارہ اور لبلبہ کی نالیاں متحد ہو کر اس آنت میں کھلتی ہیں۔