مندرجات کا رخ کریں

اِجازہ

ویکی لغت سے

مذکر

1۔ دیکھیے جازت

2۔ وہ اجازت نامہ اور سن جو علماء کی طرف سے شاگردوں کی تکمیل درسیات کے بعددی جاتی ہے جس کے ذریعہ امامت کرانے یا مذہبی مسائل پرفتویٰ دینے کااختیار دیا جاتا ہے۔