اِٹھلانا

ویکی لغت سے

اردو۔ مصدر

1۔ شوخی اور ناز سے قدم رکھنا۔ مٹک مٹک کر چلنا۔

2۔ نخرا کرنا۔ اترانا

3۔ لاڈ میں آنا ۔ اختلاط کا برتاؤ کرنا

4۔ لڑکھڑانا۔ اٹکنا یا رکنا (زبان کا)