مندرجات کا رخ کریں

اٹ

ویکی لغت سے

اردو ۔ مونث

1 ۔ میل ۔ چیکٹ۔ زنگ

2۔ اٹک۔ اڑس

3۔ جمگھٹا۔ جماؤ

4۔ گرد و غبار

5۔ انٹ کا مخفف

اٹنا کا صیغہ امر