انگریزی ۔ مذکر
Attache
1۔ ملا ہوا۔ شامل۔
2۔ سفارتخانہ کا وہ عہد ہ دار جو سفیر سے وابستہ ہواور اس کے گوناں گوں فرائض میں سے کسی خصوصی کام کی انجام دہی مین اس کا ہاتھ بٹائے