مندرجات کا رخ کریں

اٹل

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

صفت

[ترمیم]

اٹل

  1. جو اپنی جگہ سے نہ ہلے۔ ساکن
  2. مضبوط مستحکم
  3. برقرار ۔ نہ ٹلنے والا۔ اڑ جانے والا
  4. بھاری بھرکم
  5. سیز آسودہ
  6. پائدہ و دائم
  7. یقنی ۔ قطعی ۔ ناگزیر

پنجابی

[ترمیم]

صفت

[ترمیم]

اٹَلّ

  1. اٹل، پکا