مندرجات کا رخ کریں

اٹکانا

ویکی لغت سے

اردو۔ مصدر

1۔ کسی چیز کو دوسری چیز میں پھنسانا یا الجھانا

2۔ روکنا اور التوا میں ڈالنا

3۔ کسی ایک کام میں الجھائے رکھنا ۔ مشغول رکھنا۔

4۔ تھوڑی دیر کے لیے پہننا

5۔ لگانا ۔ گرویدہ کر دینا

6۔ نوکر رکھوا دینا۔