مندرجات کا رخ کریں

اپنانا

ویکی لغت سے

اردو۔ مصدر

1۔ اپنا بنانا

2۔ دوسرے کی چیز پر قبضہ کرنا ۔ کسی کی چیز کو اپنا بنانا ۔ اپنے ذمے لینا

3۔ کسی کو اپنی پناہ میں لینا۔ اپنے متعلق کرنا

4۔ پسند کرنا ۔ عزیز رکھنا ۔ اپنا سمجھنا

5۔ اختیار کرنا ۔ قبول کرنا ۔ کسی اصول یا طریقہ کو اپنانا ۔ شعار بنانا

6۔ اپنے ڈھپ پر لانا