مندرجات کا رخ کریں

اپنا اپنا راستہ لینا

ویکی لغت سے

اردو۔ محاورہ

اپنی اپنی طرف چلے جانا۔ اپنی مرضی کرنا . اپنا اپنا کام دیکھنا، دوسرون کے کام میں مداخلت نہ کر نا