مندرجات کا رخ کریں

اپنا بوجھ ڈالنا

ویکی لغت سے

اپنا بوجھ کسی پر ڈالنا

اردو۔ محاورہ

1۔ اپنے مصارف کا کفیل دوسرے کا بنانا ۔ اپنی ضروریات کا خرچ دوسرے پر ڈالنا

2۔ اپنی ذمہ داریاں دوسروں پر ڈالنا