مندرجات کا رخ کریں

اپنا رکھ پرایا چکھ

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

اپنا مال جمع رکھنا دوسروں کا صرف کرنا۔ اپنی چیز محفوظ رکھنا ۔ دوسرے کی چیز برتنا