مندرجات کا رخ کریں

اپنا سا منہ لے کر

ویکی لغت سے

اردو ۔ متعلق ۔فعل

1۔ نادم ہو کر۔ شرمندہ ہو کر ۔ناکام ہو کر

2۔ بے شرمی سے ۔ بے حیائی اور ڈھٹائی سے

3۔ لاجواب ہو کر ۔ قائل ہو کر