مندرجات کا رخ کریں

اپنا مارے چھاؤں میں بھٹائے ، غیر مارے تو دھوپ میں بٹھائے

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

اپنے عزیز کے ستم میں بھی ہمدردی ہوتی ہے ۔ غیروں سے ہمدردی کی توقع نہیں کی جاسکتی ۔