اپنا پوت بالا پرایا دھینگڑا

ویکی لغت سے

اپنا پوت بالا اور کا دھینگڑا

اپنا بالا دوسرے کا دھینگڑا

اردو۔ مثل

ایک ہی بات پر اپنے عزیز کی طرف داری کرنا اور دوسرے کی مخالفت