اپنی تقدیر کو رونا

ویکی لغت سے

اردو۔ محاورہ

اپنی بے نصیبی کی شکایت کرنا۔ اپنی بد قسمتی پر اظہار افسوس کرنا ۔

2۔ مجبوری اور بے بسی کی حالت میں بسر کرنا