اپنی گانٹھ نہ ہو پیسا تو پرایا آسرا کیسا

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

1۔ کام ہمیشہ اپنے بھروسے پر ہوتا ہے۔ دوسرے کے سہارے پر نہیں ہوتا