اپنی گلی میں کتا بھی شیر ہوتا ہے

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

اپنے علاقہ میں ہر شخص کی جرات وہمت بڑھ جاتی ہے ۔ حمایتی کے بھروسے پر بزدل بھی بہادر بن جاتا ہے