اردو ۔ ضمیر
1۔ اپنا آپا
2۔ خود بخود ۔ ازخود ۔ اپنی ذات سے
3۔ بے بلائے بلا ترغیب ۔
4۔ تنہا ۔ بغیر کسی مدد کے
5۔ جان بوجھ کے ۔ دانستہ
6۔ لازماً ۔ البتہ
7۔ دل ہی دل میں